ایکنا مسلم امہ جماعت اسلامی اتحاد سراج
بین الاقوامی گروپ:پاکستان کی ایک اہم ترین مذہبی و سیاسی پارٹی جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کے ٹرمپ کے فیصلے کو عالم اسلام کے خلاف کھلی جنگ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3503934 تاریخ اشاعت : 2017/12/12